+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2025 12:15:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی تھی اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے تھے تاہم ابھی 216.5/217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے جسکی وجہ سے فلحال بازار سست ہے۔ بکنگ جون شپمنٹ 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 247.95 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔