+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2023 16:34:56
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 102 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 330 ڈالر ہے اور انٹر بنک میں ڈالر ڈالر 289/90 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ اس حساب سے ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 105 تک پڑے گی۔ لیکن پورٹ پر آمد زیادہ ہے۔ پہلے کسٹم حکام کی جانب سے مینیفسٹ آتی تھی اور آمد کا پتہ چل جاتا تھا اب مینیفسٹ نہیں آتی تو پتا نہیں چلتا کہ آمد کتنی ہے۔ تاہم آج ایمپورٹرز کی جانب سے بہت زیادہ بیچ دیکھنے میں آ رہی ہے اور پرچون میں خریداری کم ہے۔ مارکیٹ فل الحال کمزوری ہے۔