+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2023 13:14:37
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من ریٹ ہے ہائبرڈ مال کا۔ باریک تل 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوریا کا ٹینڈر ہوا ہے جس میں پاکستان کے ایکسپورٹرز نے اچھی خاصی مقدار میں مال بیچا ہے 3600 ٹن مال بیچا ہے 2200/2300 ڈالر فی ٹن تک۔ عموماً پاکستان 300/400 ٹن بیچتا تھا اس بار زیادہ مقدار میں بیچا ہے۔