+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2023 10:16:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔