+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2023 12:43:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال ساٹیکس کوالٹی 295/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار رشیا کی فصل 5 لاکھ 10 ہزار ٹن ہے۔ پچھلے سال 4 لاکھ 34 ہزار ٹن تھی۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/300  روپیہ کلو ریٹ ہے۔آسٹریلیا سے انتہائ ہلکی کوالٹی مال آئے ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیِں مارکیٹ میں۔ فل حال موٹے چنوں کی  مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔