+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2023 12:01:47
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال 12500/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ جامپور مال کم رہ گئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000/10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 30 بوری آمدن تھی 15000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال ابھی گیلے ہیں۔