+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2023 12:43:46
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000 ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید کمزور ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا آج 970 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 58950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ گاہک ریٹ انتہائ زیادہ ہونے کی وجہ سے خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔