+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2023 13:37:17
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہے اور 15000/15500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے ٹکڑا ایرانی کوالٹی کا۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا ایرانی کوالٹی 15800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی دھنیا 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 20500 سے 21000 روپیہ من مارکیٹ بن گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ زیرہ بیچ کر دھنیا خرید رہے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے پہلے جو ٹریڈرز نے سودے ُبک کروائے ہوئے ہیں ان میں پھنس گئے ہیں۔ ابھی فل حال مارکیٹ تیز ہی ہے