+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2023 12:41:26
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ 1 روپیہ کلو اضافے کے ساتھ 206 روپیہ کلو ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 208 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن کوالٹی 220/224 جیسا مال ویسا ریٹ۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے کیونکہ کراچی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہے۔ پائپ لائن میں بھی اتنے زیادہ مال نہیں ہیں کیونکہ مسور کئ دنوں سے پڑتے سے نیچے فروخت ہو رہی تھی جس کی وجہ سے ایمپورٹرز نے کوئی خاطر خواہ بکنگ نہیں کرائ۔