+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2023 13:17:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں سٹے بازوں کی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جولائ کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم حاضر میں کام سست ہے۔