+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2023 11:47:52
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 12000/12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ لائنوں پر 11500 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 10000/10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ مال ِبک بھی جاتا ہے مل بھی جاتا ہے۔