+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2023 17:35:31
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں نئے مال 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھوڑا بہت گاہک بن جاتا ہے۔ پرانے مال 11500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال کا گاہک نہیں ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔