+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2023 14:54:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13750/13800 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1035 ڈالر دی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 12590 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔