+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2023 16:09:38
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ کے ریٹ 6850 سے 7050 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ جبکہ حیدرآباد مارکیٹ میں 6550/6650 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے آمد کا زیادہ پریشر نہیں ہے۔