+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2025 12:03:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 221.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 9000/9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں خاموشی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 245.95 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نیو کراپ 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔