+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2023 12:25:27
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 94500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 98000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 59800 تک ریٹ آ رہا ہے۔ بکنگ 7575 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کوئٹہ منڈی میں 90640 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔