+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2023 19:04:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو آج بند مارکیٹ میں بھی تیز ہو گئ ہے۔ پیر کی پیمنٹ پر 12700/725 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں 12800/12825 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سندھ میں بہت زبردست قسم کی ڈیمانڈ تھی اسکی وجہ یہ ہے کہ سندھ کی ملوں کے پاس لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں۔ تمام تر ڈیمانڈ کا زور اس وقت جنوبی پنجاب کی ملوں پر ہے۔ ملیں ٹائیٹ ہیں اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جے ڈی ڈبلیو جلد حاضر میں ہی 200/300 مزید تیز ہونے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ حاضر میں بہت کھینچ نظر آرہی ہے