+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 11:37:29
  • Comments

Sugar | چینی

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ میں کریکشن ہے۔ سرگودھا سائڈ جوہر آباد شوگر ملز 12800 بھلوال 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 12775 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12800 کمالیہ 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو رات 12430 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 12450 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ جولائ کے سودے  کا گاہک نہیں ہے 12525 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 12525 گھوٹکی 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12650 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔