+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2023 14:02:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پچھلے دو تین دن ِبکرا بہت اچھا تھا نیچے۔ آج جمعہ ہے پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 279 تک ہے امپورٹ میں۔