+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2023 18:14:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ چیکو کا ِبکرا اچھا ہے نیچے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرایع کے مطابق آج ترکی سے بکنگ 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 8 ایم ایم 1010 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر  308 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 1200 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 366 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ای ایم ایف کی پاکستان کے ساتھ 12 جولائ کو میٹنگ ہے۔ 3 بیلین ڈالر ملنے ہیں۔ ڈالر میں تھوڑی بہت کریکشن متوقع ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ موٹے چنوں کے مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔