+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2023 16:57:36
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1040/45 ڈالر ہے۔ جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 277/78 کی سطح پر ہے۔