+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2023 18:05:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے کے جے ڈی ڈبلیو حاضر 12425 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 12635 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔