+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2023 21:27:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ رات کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 12185/90 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12485/90 کا خریدار بن گیا ہے۔  مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ بھی بہت اچھی ہے۔ جبکہ کوورنگ والے بھی خریدار ہیں۔ ابھی تک جن لوگوں نے جون کے سودے کم ریٹوں میں فروخت کئے ہوئے تھے ان کی کوورنگ ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔