+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2022 11:56:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8080 بھلوال 8060 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8015 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8020 کنجوانی 8025  کسان 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7890 اتحاد 7900 یونائیٹڈ 7890 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7890 ڈھرکی 7890  گھوٹکی 7895  جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8030  جبکہ زیریں سندھ میں مہران  8060 فاران 8050  تھر پارکر 8040   اور آباد گار ، شاہ مراد  8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں کچھ خاص کام نہیں ہے۔