+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2023 17:57:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 12025 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12535 کا خریدار بن گیا ہے۔  مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے کیونکہ جون کے سودے شارٹ نظر آ رہے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جون زیادہ تر لوگوں نے اوور سیل کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کی پکڑ انتہائی مضبوط ہے۔ مارکیٹ ایک آدھ دن میں ہی مزید تیز ہو جانے کے امکانات ہیں۔ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔