+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2022 11:11:45
  • Comments

Millet | باجرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2375 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی سست ہے۔  فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔