+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2023 14:58:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جون 11860 تک کام ہوئے ہیں جبکہ جولائ 12350/60 کا گاہک ہے۔ زیریں سندھ آج لوڈنگ والے مالوں کے 12100/12150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹیل میں کام بند ہیں۔ عید کے بعد ہی کام  ہونگے۔