+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2023 11:10:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500/1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور جامپور ڈنڈی کٹ مال 11500/12000 روپیہ من تک ریٹ بن گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ سٹاکسٹ گاہک تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ شہزادی ڈنڈی والے مال 9000/9500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ البتہ کولڈ سٹور مال ادھر ہی رکے ہوئے ہیں۔ ان کا گاہک نہیں ہے فل حال۔ جامپور مالوں کا  لودھراں اور شہزادی کوالٹی مالوں کا بھرپور کام ہو رہا ہے۔