+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2023 10:52:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کےایم کوالٹی 163/163.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.6 سے 288 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینکوں کا مختلف ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان 6800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔