+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2022 15:23:27
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ نرم ہے۔ برما وی 2 223/224 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے وی 7 232 روپیہ کلو جیسے حالار ہیں۔ سوڈان کوالٹی 218 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ 
 انڈیا 8 ایم ایم 270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 9ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین 27 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم 350/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔