+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2023 11:57:55
  • Comments

Guar | گوارہ

  پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 70/30 . کوالٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی  18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 فل حال مارکیٹ رکی ہوئی  ہے۔