+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2023 14:36:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 11750 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جبکہ جون 11780 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ جولائ 11270 تک کام ہوئے تھے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔