+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 16:53:28
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے۔ برما وی 2 224 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے وی 7 235/36 روپیہ کلو جیسے حالار ہیں۔ پورٹ پر 28 کنٹینر کی آمدن تھی برما سے۔ سوڈان کوالٹی 218 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے جس کی وجہ سے تمام اشیاء کی قیمتیں گری ہیں۔ 
اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم پورٹ پر 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ موٹا چنا کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے انڈیا 8 ایم ایم 270/75 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 285/90 انڈیا 9ایم ایم 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
امیریکا 9 ایم ایم 365/375 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔