+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2023 11:05:49
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن میں 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن منڈیوں  میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔