+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 15:37:46
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کم ہوئی ہے اور 109.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  انٹر بنک میں ڈالر کے مندہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں آئ ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ رشیہ سے 500 ڈالر میں اگست ستمبر کی شپمنٹ ملتی ہے۔ ایمپورٹرز ڈائریکٹ رشیہ سے بکنگ لینے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ جبکہ دبئی کے ذریعے رشیہ کا مال پاکستان آنے میں تین چار ماہ لگ جائیں گے۔  انڈیا کا مال جس کو  2/3% کیڑا لگا ہوا ہے وہ بھی 500 ڈالر میں ملتا ہے۔  اگر ڈالر 200 کا بھی ہو جائے تب بھی ڈنک والا مال 108 میں پڑتا ہے جبکہ رشین مال پاکستان میں 5 روپیہ کلو اوپر فروخت ہو رہا ہے انڈیا کے مال کی نسبت۔  کراچی کے گوداموں میں مال تھوڑے ہیں۔  عید الاضحی تک مزید مال کم ہو جائیں گے اور کھینچ بن سکتی ہے انٹر بینک میں ڈالر 209 روپیہ کا رہ گیا ہے امپورٹ میں۔