+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 15:04:34
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 5350/5450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خریدار بھی اتنا زیادہ نہیں ہے جبکہ سیلنگ بھی کم آرہی ہے۔