+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2023 11:40:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا زون میں بھلوال شوگر ملز 12000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلاںوالی پاپولر 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز کا 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کا 12000 جبکہ کمالیہ 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11780 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 11780 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11880 جبکہ گھوٹکی 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12000 سے 12050 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کا 11880 تک ریٹ ہے جبکہ جولائ کے سودوں کا 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔