+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2023 12:57:03
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ 
سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 گٹو کی آمدن تھی اور 4500/4650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پرانے ہلکے مالوں کے 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے اچھے مالوں کے 4000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی نہیں نکل رہی ہے۔