+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2023 17:12:20
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 200/201 پہنچنے کی پیمنٹ پر 202/3 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں کراچی مارکیٹ سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور دال کوالٹی 204 جبکہ بیسٹ کوالٹی 218/20 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 288/89 روپیہ تک ہے۔ جبکہ بنکوں سے ڈالر کی دستیابی کھل کر نہیں ہے۔ تاہم 18000 ٹن پورٹ پر آمد کے خوف کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔