+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 12:22:09
  • Comments

Clover Seed | برسیم

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ وانڈو منڈی میں ریگولر کوالٹی 11000/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ مشین کلین مال کے 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں بھی نئے مال کے 13700 جیسے حالات ہی ہیں۔ جبکہ پرانے مال 10800 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1250 ڈالر تک ہے نئے مال کی۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔