+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2023 15:58:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ بہتر ہو گئے اور 168 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 289.25 روپیہ ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی کھینچ دیکھنے میں آئی ہے۔