+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 11:29:32
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رشیا سے 520 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 118.74 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈین مال 2% ڈنک والے 500 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.17 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔