+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2023 16:58:04
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 14100/14000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ بھی شام کے اوقات میں 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1140 ڈالر جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہا ہے۔ زیادہ گہما گہمی نہیں ہے۔