+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 10:42:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے 5400/5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔  مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں مارکیٹ میں۔