+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 16:09:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2450 تک کام ہوے ہیں۔ تھل لائن 6100/6150 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آرہی ہے۔