+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2023 12:29:37
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 مشین کلین مال 290/300 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو۔مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین کے مالوں میں شکایات آ رہی ہیں مال ہلکے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350/355 روپیہ کلو  جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 355/360  روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔