+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2023 12:27:54
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 روپیہ تک ریٹ ہے۔ مشین کلین مال 290/295 جبکہ اچھے گولڈن وی آئ پی مال 300 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 287.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔  سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 265/267 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350/355 روپیہ کلو  جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 355/360  روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال موٹے چنوں کہ بیچ کم ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔  امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔