+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2023 10:49:09
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850/13900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی تھوڑی بہت ڈیمانڈ آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14350 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کل نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہتر تھی۔ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔