+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2023 10:14:12
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔