+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 16:49:59
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ شام کے اوقات میں 11000سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ مشین کلین 14500/15000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مصری برسیم کراچی پرانا 11800 جیسے حالات بن۔ بکنگ پرانا 900 جبکہ نیو کراپ کی بکنگ 1050 ڈالر ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔